اتوار 11 اکتوبر 2026 - 19:36
ایرانی چیف جسٹس کی آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کی عیادت

حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژه‌ای نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کی عیادت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، چیف جسٹس ایران حجۃ الاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژه‌ای نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کی عیادت کی ہے۔

ایرانی چیف جسٹس کی آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کی عیادت + تصاویر

اس ملاقات کے دوران آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کی معالج ٹیم کے سربراہ نے ان کے علاج کے مراحل کے حوالے سے رپورٹ پیش کی اور امید ظاہر کی کہ ان کی صحت میں بہتری کے پیش نظر ان شاءاللہ وہ جلد ہی اسپتال سے فارغ ہو جائیں گے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha